براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب کے عمل سے مکمل بالاتر ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی ہی ہے جو ہمیشہ احتساب کے عمل سے بالاتر رہی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سطح پر احتساب کے نظام میں موجود خلا کی نشاندہی…
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے
ترکی (زیبائے پاکستان)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔…
عمران خان اسپتال منتقلی، توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے میں عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛ 2 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد…
صوبوں کی بات تو کی جا رہی ہے، کیا اس کی تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان
سکھر(زیبائے پاکستان) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بنانے سے متعلق بات تو کی جا رہی ہے لیکن کیا اس کی تیاری بھی کی ہے۔
سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے…
نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے ملاقات کی۔
آزاد جموں و کشمیر کے…
پشتون قومی جرگہ کسی کے خلاف نہیں، کوئٹہ سمیت پشتون اضلاع میں اراضی پر قبضے اور چیک پوسٹوں پر تذلیل…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع اور جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم کی جان، مال، وسائل اور تاریخی تشخص کو…
پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔
این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر…
سوات ایکسپریس وے پر ہائی ایس وین اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثہ، 4افراد جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان) سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر…
فیلڈ مارشل عاصم منیرکا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، جدید اسلحہ کے ٹرائلز کا مشاہدہ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید اسلحہ کے ٹیسٹ و ٹرائلز کا مشاہدہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز…
