براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی، رپورٹ پر انکوائری کمیٹی کے تمام اراکین کے دستخط ہیں۔…
ایف بی آر کی کارروائیاں: سیلز ٹیکس اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان )ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد نے مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں لے لیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کارروائی سیلز ٹیکس قوانین اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی…
ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کر دیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کوسٹ گارڈ ،پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے افسران اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ/ساوٴتھ) کے اہلکاروں کو بھی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض…
مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک…
صارفین پر بجلی گرنے کو تیار، 36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت صارفین پر بجلی گرانے کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین پر ستمبر میں ایک اور بڑا مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی…
ملکی معیشت کیلیے بڑی خوشخبری، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان کے بحری شعبے میں 6 سے9 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کی نوید ہے۔
خلیجی خطے میں بدلتی شپنگ سرگرمیوں کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا…
سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے سے متاثر دنیا میں حقائق پر مبنی تجزیہ اہم ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کا وفد مختلف ممالک کے طلبہ پر مشتمل تھا، ملاقات میں علاقائی و عالمی صورتحال، پاکستان کے…
کراچی: سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف…
پمز اسپتال کا حادثہ انتظامی یونٹس سے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید ہے، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، احتساب ان سے شروع ہونا چاہیے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ…
آزاد کشمیر کے شہریوں کا عسکری قیادت کے کامیاب دورۂ تہران کا بھرپور خیرمقدم
آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں نے عسکری قیادت کے کامیاب دورہ تہران کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
آزاد کشمیرکے نوجوانوں، طلبہ اور بزرگ شہریوں نے اس اہم دورے کو خطے میں امن و استحکام کے لیے مؤثر سفارتی کوشش قرار دیا ہے۔…
