براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

گیس سبسڈی اور قیمتوں پر نظرثانی، ایس ایس جی سی ایل کو نظام میں اصلاحات کی ہدایت

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ایس ایس جی سی ایل کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ادارے کی کارکردگی اور اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔ اہم اجلاس میں انہوں نے ایس ایس جی سی بورڈ کو ادارے کی پائیداری مضبوط بنانے اور…

سپریم کورٹ نے عمران خان کو جو ریلیف دیا وہ عام قیدی کو کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ وکلاء کے دلائل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے لیے بانی پی ٹی آئی کی طرح کا ریلیف لینے کی تین قیدیوں کی درخواست پر سماعت کے دوران وکلاء نے دلائل دیے کہ سپریم کورٹ نے جو ریلیف دیا وہ ایک عام قیدی کو کیوں نہیں دیا جا سکتا، میرے کلائنٹ…

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں کی تکمیل پر وزیراعظم محمد شہباز شریف…

عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف…

پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو جولائی 2026 کے دوران غیر ملکی اقتصادی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اس رقم میں قرضوں کے ساتھ گرانٹس بھی شامل تھیں، تاہم مجموعی معاونت کا بڑا…

پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری میں خامیوں کی نشاندہی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاور ڈویژن نے درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے نیپرا کو نئی اصلاحی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق نئی گائیڈ لائنز کے تحت خریداری سے پہلے کے مرحلے میں سالانہ 380…

غیرت کے نام پر قتل؛ لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان) ہائی کورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے فریقین کا راضی نامہ مسترد کردیا اور ملزمان محمد ناصر اور پرویز کی ضمانت کی…

فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو

تہران (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر…

میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا قتل کیس میں عدالت نے پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے 7 ستمبر تک مہلت دے دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر سراج لاشاری اور میر رضا کی فیملی کے وکلاء بھی عدالت میں…

میر رضا قتل کیس، جبران ناصر نے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا

کراچی(زیبائے پاکستان) مقتول میر رضا کی فیملی کے وکیل جبران ناصر نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران…