براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی (زیبائے پاکستان)میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق میر رضا کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سم حاصل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی درخواست پر موبائل کمپنی نے سم جاری کی، بائیو میٹرک اور دستاویزی…

پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات صرف حج پورٹل کے ذریعے انجام…

وزیراعظم کا بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کی ہدایات جاری کرتے ہوئے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں حالیہ مون سون بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد…

عمران خان کی اسپتال منتقلی کے حکم کی خلاف ورزی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ سیاسیخبریں اور تجزیے پڑھنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان…

ڈیجیٹل معیشت کیلیے اہم قدمم، ورچوئل اثاثہ جات کی 10 لائسنس کیٹیگریز متعارف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کے تحفظ کے لیے شفاف ریگولیٹری نظام متعارف کرا دیا۔ حکومت کی جانب سے 6 ماہ سے بھی کم عرصے میں ورچوئل اثاثہ جات کے لیے لائسنسنگ نظام کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے۔…

ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے صدر مملکت اور ہم منصب محسن نقوی سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ صدر آصف علی زرداری سے…

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظر ثانی دائر کی گئی، نئی متفرق نظر ثانی رجسٹرار آفس کے…

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ…

عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا…

ضلع مستونگ میں ڈرون حملہ، باغ میں کام کرنے والے 4مزدور جاں بحق

مستونگ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا،…