براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔ سہ…

جشنِ آزادی، آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ’ میرا پیار ا وطن پاکستان ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نغمے کے بول وطن عزیز سے بھرپور محبت اوریکجہتی کی عکاسی کررہے ہیں۔ اس ملی نغمےمیں گلگت بلتستان کی…

یومِ آزادی؛ سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی عرب سے براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ریاض ایئر کل 14 اگست (یوم آزادی پاکستان) کے موقع پر پاکستان کے لیے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرے…

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مشعال یوسف زئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جن کو مقدمہ لڑنے…

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات…

بے ضابطگی ناقابل برداشت، وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے تین سالہ آڈٹ کا حکم دے دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ملک بھر کے کسٹمز…

آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے

آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب…

کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 132 تک پہنچ گئیں، 570 افراد زخمی

بوگوٹا(زیبائے پاکستان) کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 132 افراد ہلاک اور 570 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے…

ہائیکورٹس ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی…

بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹر انوارالحق…