براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ایف بی آر…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیراعظم کو نوٹس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نا ہونے کے تنازع پر وزیر اعظم اور صدر کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نا ہونے کے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی میں اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف مؤثر اور کامیاب…
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15خوارج جہنم واصل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور…
پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی تعاون میں مصر کی شمولیت متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پائیدار دفاعی صلاحیتوں کی تعمیر کے لیے دفاعی معاہدے پر گزشتہ…
سفیر پاکستان کی امریکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں، معدنیات اور سرجیکل آلات میں سرمایہ کاری پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) شکاگو میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی نمایاں امریکی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی جس میں سفیر پاکستان نے معدنی شعبے اور آلات جراحی میں امریکی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا۔
سفیر رضوان شیخ نے امریکی سرمایہ…
یومِ آزادی کے موقع پر بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ ریلیز کر دیا۔
وطن سے سچی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مشہور بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنے مخصوص روایتی انداز اور جوشیلے بلوچی بولوں کے…
امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں اور بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا بل منظور کرلیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی سینیٹ نے روس اور ایران پر مزید پابندیوں سے متعلق ایک اہم بل 86 کے مقابلے میں 11 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل اب نافذ العمل ہونے کیلئے امریکی ایوانِ نمائندگان میں جائے گا۔
بل کا…
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے باضابطہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔
مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم…
