براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور…

’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کی ٹرمپ پر سخت تنقید

تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بار بار "ڈرامائی سفارت کاری" کا مظاہرہ کر رہا…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف 2 الگ…

پاکستان کا افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر پر مؤقف واضح، دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے افغانستان، مشرق وسطیٰ اور کشمیر کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے بدخشاں اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں افغان طالبان فورسز…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی…

رواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار اور بھارت کے 5…

پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کا عزم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور امریکا کے درمیان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

کراچی کی بندرگاہوں کیلیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، بڑے ریلیف کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے جامع پالیسی متعارف کرا دی۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں…

پاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، مؤثراستعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے، وزیر توانائی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بجلی کی پیداوار نہیں، بلکہ مؤثر استعمال اور اسٹوریج کا چیلنج درپیش ہے۔ سولر، اسٹوریج اینڈ فلیکسیبلٹی 2026ء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی…