براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ایران کے پاس آخری موقع ہے، معاہدہ کرلے ورنہ پچھتائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ اس کا آخری موقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک کی…

موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کا موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی اصل وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں…

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کا 10واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں…

کراچی، ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز جھگڑا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے بہادر آباد مرکز میں دو گروپوں کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج…

انتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن)…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے اور ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 13 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوارکو مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا، رات گئے تک موصول ہونے والے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے…

ملکی صورت حال، وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

لاہور(زیبائے پاکستان) ملک کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے وزیراعظم سے وزیر داخلہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملکی سیاسی صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔…

لوگوں کو مارنے کے بجائے معاہدہ کرنا پسند ہے، ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔ نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے…

ایران پر حملہ فوری معاہدے سے مشروط قرار دے کر منسوخ کر دیا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی درخواست اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے اصرار پر ایران پر مجوزہ حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد…