براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاک امریکا اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت، امریکی وفد کا کراچی میں سرمایہ کاری مواقع کا جائزہ
کراچی(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اعلیٰ سطحی امریکی کاروباری وفد نے کراچی کا دو روزہ دورہ کیا اور اپنے دورے کے دوسرے دن وفد نے صوبائی وزراء سے ملاقات کی اور اہم سرمایہ کاری مواقع کا جائزہ لیا۔
ملاقات میں بن قاسم انڈسٹریل…
پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی بدلتے علاقائی و عالمی چیلنجز کے باوجود ہمیشہ مضبوط اور…
سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ…
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے عملے کو…
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت…
کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کشمیر کی عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں اوراب یہ تحریک پورے کشمیر میں پھیل گئی ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کے مختلف علاقوں میں نظر آ رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے…
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے۔
سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے…
کوئٹہ، کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ…
احتجاج کی مالی معاونت، پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی مقدمے سے بری
اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کی مالی معاونت کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو بری کر دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔
جج طاہر عباس سپرا…
بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال پر وزیر داخلہ نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔
ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، جس…
