براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشنز جاری کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ای سی پی…
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں، چھٹیاں ہی چھٹیاں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سمیت طلبہ کے لیے اگست چھٹیوں کی خوشخبری کا مہینہ بن گیا۔
یومِ آزادی کے حامل اس ماہ میں سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بہت سے افراد کو معمول سے زیادہ آرام…
متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین مجرم نہیں بلکہ مظلوم ہیں۔
انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل…
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا…
کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
لاہور(زیبائے پاکستان )پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر…
دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…
پنجاب، موسلا دھار بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی مسلسل بڑھنے لگا، بھکر میں فلڈ الرٹ جاری
بھکر(زیبائے پاکستان) ملک میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر بھکر میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رکھتے ہوئے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب گڑھ مہاراجہ میں…
آپریشن العزم؛ بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری…
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کرتے ہوئے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران…
