براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان) مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشوں کے بعد بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے پیش نظر ہیڈ مرالہ اور قادرآباد پر ہائی فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ…

پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم (ARF 2026) کے موقع پر منیلا میں سلطنت عمان کے…

لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان…

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو

منیلا(زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس وقت سنجیدگی سے بات چیت نہیں کر رہا۔…

پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…

پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی…

امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا

لندن(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پیٹرول کی قیمت میں 4…