براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا پُر تپاک خیر مقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی…

آزاد جموں و کشمیر کا الیکشن شیڈول تبدیل، انتخابات 3 مراحل میں کرانے کا فیصلہ

مظفر آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو میر پور ڈویژن میں انتخابات ہوں گے، 2…

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر خارجہ انیتا…

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد…

کراچی میں پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر تیز، بندرگاہی نظام جدید بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عمل درآمد شروع ہوگیا جس میں پپری لاجسٹکس پارک سے کارگو نقل و حمل کا جدید نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل…

وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام…

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا…

اسحاق ڈار سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات، بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلوچستان کے وفد سے ملاقات کے دوران بلوچستان کے عوام کے…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات،…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت…