براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
بنوں (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم…
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا
برطانیہ (زیبائے پاکستان)پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔
برطانوی ہوم آفس کے…
پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان پہنچ گئے ہیں، جس کے باعث پیٹرول…
سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول، امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔
مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور…
پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا، افتتاحی تقریب میں شرکت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے…
جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
عارف والا(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی۔
عارف والا میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کے 10 سکولوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز…
کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا…
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے…
پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے جس میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی…
