براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19دہشتگرد ہلاک، 11جوان وطن پر قربان ہو گئے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں این 25پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیورٹی…
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
انقرہ(زیبائے پاکستان) نیٹو کے سربراہ جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا۔
انہوں نے نئے امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے تناظر میں ضروری تھی۔…
ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان
انقرہ(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال
زیارت(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کراس پہنچ کر دھرنے کے شرکاء سے براہِ راست ملاقات کی، ان کے مطالبات اور تحفظات تفصیل سے سنے اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کا اعلان کیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے…
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔
ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا ہے، گزشتہ رات سے دہشت…
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی میں 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں مجاہد…
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی
عمان (زیبائے پاکستان)آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے…
حکومت مزید 28 ریاستی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے متحرک ہے، وزیر خزانہ
کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے ہیں، نجکاری کے حوالے سے حکومت متحرک ہے۔
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بینکنگ سمِٹ 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری…
میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے…
