براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔…

خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔…

پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا، عارف حبیب کا دعویٰ

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے پہلے ہی سال منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو میں عارف حبیب نے کہا کہ صرف ان روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی جو…

شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

تہران (زیبائے پاکستان)تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔ ایرانی میڈیا کے…

صوبائی دارالحکومت آگے، دیگر اضلاع پیچھے؛ ورلڈ بینک رپورٹ میں اہم انکشافات

لندن (زیبائے پاکستان)ورلڈبینک نے اپنی تازہ ’’اسٹرینتھننگ فسکل فیڈرلزم‘‘ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں صوبائی دارالحکومتوں اور دیگر اضلاع کے درمیان ترقیاتی و مالی وسائل کی تقسیم میں نمایاں عدم مساوات برقرار ہے،جس کے باعث انسانی ترقی…

وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

استنبول(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے ترک کاروباری گروپوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے…

ملکی معیشت کا بوجھ تنخواہ دار طبقے کے کندھوں پر، ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے زیادہ ٹیکس ادا کرکے ملکی معیشت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ پاکستانیخبریں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار…

عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم، حکومت نے لیوی بڑھادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 14.94 فیصد اضافہ کیا گیا۔ سوئی…