براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

کوئٹہ(ز یبائے پاکستان) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی…

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج ایران روانہ ہوں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم ایران جائیں گے، جہاں وہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔…

پاکستان ریلویز کا اہم منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ریلویز کا کراچی تا پشاور ریلوے اَپ گریڈیشن منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو سیکریٹری اقتصادی امور حمیر کریم نے بتایا کہ پاکستان ریلویز کا اہم منصوبہ ایم…

جیلوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کا مشن، وزیراعلیٰ نے بڑے اصلاحاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی جیلوں کو صرف سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں اور اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی…

سبمرین کیبل کی مرمت مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی، پی ٹی اے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سبمرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کامیابی سے دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے…

قطر اور پاکستان کے ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قطر میں امریکا اور ایران کے مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فریقین نے جلد اگلے دور کی بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر اور پاکستان کے ثالثوں نے آج دوحہ میں امریکی اور…

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، قطر کا اہم بیان سامنے آ گیا

دوحا(زیبائے پاکستان) قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم دونوں ممالک نے آئندہ دور کی بات چیت ایران کے سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی…

وفاقی دارالحکومت میں زمینوں کی خریدو فروخت ، رجسٹریشن ، انتقال سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی خرید و فروخت اور انتقال پر عائد انتظامی پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی…

نئے مالی سال کا آغاز؛ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیویز کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ…

اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان میں معاشی استحکام اور اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کے باعث نوجوان سرمایہ کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عرب…