براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

چیف جسٹس پاکستان نے چاروں ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کے لیے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے لیے سات رکنی انٹرویو کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے…

آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف

تہران(زیبائے پاکستان) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار…

بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا…

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے…

چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے، وکٹر گاؤ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کا مکمل احترام اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے،…

وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل…

پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا،…

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا…

معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری، سفارتی برتری نمایاں، برطانوی فرم کی شواہد پر مبنی رپورٹ جاری

برطانیہ(زیبائے پاکستان)برطانوی تحقیقی و اسٹریٹجک کمیونیکیشن ادارے پاکستان پلے بک نے معرکۂ حق سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی۔ رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی جنگی…

امریکی کانگریس میں اسرائیل مخالف بڑا قدم، اربوں ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش

واشنگٹن(زیبائے پٌاکستان) امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس گریگ کاسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریپبلکن رکن تھامس میسی…