براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران، امریکا اور ثالث ممالک کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔
روانگی سے قبل…
باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا
سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔
ایرانی میڈیا کے…
معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا
ایران (زیبائے پاکستان )ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان…
گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔
گلگت بلتستان میں پی پی پی…
9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود…
لاہور(زیبائے پاکستان) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے تحریک…
تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…
407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 259 کھرب 92 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔ ملکی…
پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔
صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک…
بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں (زیبائے پاکستان)بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد کے…
سرکاری ملازمین کیلیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے کفایت شعاری کے سابقہ اقدامات کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس…
