براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، خطرناک کام کرنے پر مجبور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں تعلیم کے حصول کے بجائے تقریباً ایک کروڑ بچے مزدوری اور مشقت کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں یونیسف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی مشترکہ رپورٹ کے حوالے سے سنگین اعداد و شمار جاری…
وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں خاطرخواہ کمی کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔…
ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری…
حکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ، ہوم ڈلیوری کا سسٹم تیار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پاسپورٹ نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں ہوم ڈلیوری کا سسٹم بھی تیار ہو چکا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس…
امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔
وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ…
وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘…
ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت اور تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے تو اسے تقریباً 300 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز تک رسائی دی جا سکتی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جوہری اور دیگر معاملات پر مذاکرات میں بھی پیش رفت…
وفاقی وزیر بحری امور کا کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمد کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار…
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس منظوری دے دی۔
یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ…
ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بڑی سفارتی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل ہو گئے ہیں۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے صدور…
