براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔
مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے خواتین…
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔
آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں…
نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ
پیرس(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔
فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا…
صارفین کے لیے بُری خبر؛ بجلی مہنگی کرکے 12 ارب کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ سی پی پی اے کی جانب سے فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے سی پی پی اے کی باضابطہ درخواست…
سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغان سرزمین پردہشت گردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کی طرف سے ان کی سرپرستی ایک بارپھر عالمی سطح پربے نقاب…
محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل کا فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محرم الحرام کی مناسبت سے اسلامی نظریاتی کونسل نے فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پیغامِ پاکستان کی روشنی میں فرقہ…
سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف سماعت کیلیے بڑا بینچ تشکیل دینے کی ضرورت نہیں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بینچ سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس سننے کے لیے…
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…
جہاز مالکان آبنائے ہرمز پر دوبارہ جانے کو تیار نہیں؟ دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی نے وارننگ جاری کردی
ٹوکیو(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
جاپان کی معروف شپنگ کمپنی مٹسوئی او ایس کے لائنز کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جہاز مالکان…
وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ…
