براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائیگا،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ…
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔…
پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ
کراچی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…
اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آ جانا ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ایسے وقت میں جب عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر مرکوز ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں…
وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس…
تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، بجٹ میں کئی شعبوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی،…
کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالے ہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم…
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے موقع پر متوقع
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع ہیں، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل بھی…
راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔
دھماکے…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کیلیے پییٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر…
