براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کو 4 دیگر دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا۔…
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، صدر زرداری اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال…
ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان
تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔
ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ…
پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری…
مینڈیٹ مانگنے والوں کو سزا اور انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ہم یہ الٹی گنگا نہیں بہنے دیں گے،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری آوازوں کو دبانے اور حقیقی مینڈیٹ رکھنے والوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک…
قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر…
مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم
اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد…
قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد، حکومت کی اپویشن سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد کے تناظر میں وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے اجلاس کے دوران احتجاج نہ کرنے کی درخواست کر دی۔
ذرائع کے مطابق طارق فضل چودھری کی زیر قیادت حکومتی وفد کی اپوزیشن لابی آمد ہوئی، حکومتی…
