براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایران تنازع شروع ہونے کے بعد امریکی…

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈر شپ ورکشاپ 2026 کے تحت ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز،…

معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلیے تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران کو ایک دفعہ پھر وارننگ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔ واشنگٹن…

پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ ہے جبکہ صوبوں…

پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل،…

منشیات فروش انمول عرف پنکی کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی(زیبائےئ پاکستان)ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ تفتیشی افسران نے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت سے اجازت طلب کی تھی۔ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس میں…

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم تاریخوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ عمرہ سیزن کے آغاز اور اختتام سے متعلق اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے عمرہ زائرین نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی وزارت کے مطابق نئے عمرہ سیزن…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو…