براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وفاقی شرعی عدالت کا خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم…
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار، پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
کراچی (زیبائے پاکستان)شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔
یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور قطری وزیر مملکت کے درمیان ٹیلی فونک پر علاقائی صورت حال پر گفتگو ہوئی ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج قطر کے وزیر مملکت برائے…
جنوبی وزیرستان؛بازار میں خوفناک دھماکا، اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان میں بازار میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی…
انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی
کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عدالت نے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی ساؤتھ کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ سیشن جج کراچی…
190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔
ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے…
آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئیں
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت…
کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک
کراچی(زیبائے پاکستان)کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں.
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا…
بجلی و گیس کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے سمیت آئی ایم ایف کی 11 سخت شرائط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی کڑی شرائط عائد کر دی ہیں جن میں توانائی کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافہ اور ٹیکس اہداف میں بھاری اضافہ شامل ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران…
