براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر سعودی عرب نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی اور مقدس مقام کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حالیہ دھاوے اور مسجد کے احاطے میں…

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام…

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن…

بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلوچستان کے…

ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

بیجنگ(زیبائے پاکستان )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان…

گلگت بلتستان انتخابات، 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں

گلگت (زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131…

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے،…

جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے:وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی افغان طالبان حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ…

آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے جس میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی اصلاحات پر…

کانگریس رکن نے ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی کانگریس میں ہونے والی ایک سماعت کے دوران ایران کے ساتھ مبینہ جنگی صورتحال میں امریکی فضائیہ کو بڑے نقصان کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق 39 جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے…