براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

خلیجی ریاستوں کے تحفظ کے لیے حمایت جاری رہے گی، سعودی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کی سرزمین اور علاقائی پانیوں کو نشانہ بنائے جانے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کے امن و استحکام کیلئے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی…

پاکستان میں ایرانی طیاروں سے متعلق رپورٹ پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ دفتر خارجہ نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار…

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شہری…

سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر…

حکومت کیلیے کمائی کا بڑا ذریعہ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو اپنی کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام سے پیٹرول پر198روپے،ڈیزل پر 113روپے71پیسے فی لیٹر ٹیکس…

ایران عارضی طور پر یورینیم افزودگی روکنے پر آمادہ مگر امریکی پابندی ماننے سے انکار، امریکی اخبار

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجے گئے…

’پراپرٹی کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے،‘ دوسری شادی کی بنیاد پر بچے کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ صرف خاتون کی دوسری شادی کو بنیاد بنا کر بچے کی حوالگی تبدیل نہیں کی جا سکتی، جبکہ عدالت نے بچے کی حوالگی چچا یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت میں…

عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ

گوادر(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کے لیے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ جنید انوار چوہدری کے مطابق کنٹینر بردار جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد کمی اور…

آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔…

معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نہ صرف دفاعی بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی خطے میں استحکام کی ایک اہم قوت بن کر سامنے آیا ہے جبکہ عالمی برادری میں پاکستان کی ساکھ…