براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال
دوحہ (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔
پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں…
دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطر ناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہونگے۔
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو…
بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔
پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔
شہداء میں…
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کو پاکستان کی بہادری، عزم اور کامیابی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی…
وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلا دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید اسلام کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاکستان کے مصالحتی کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
آج دنیا کی سپر پاور پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں جبکہ بھارت شکست کے باوجود اب بھی سازشوں میں مصروف…
ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)(امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام…
سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(زیبائے پاکستان)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367…
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔
20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے…
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے…
