براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(زیبائے پاکستان)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367…
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔
20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے…
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے…
صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد پیش کی ہے۔
میڈیا ونگ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو…
خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور…
پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری…
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے تین ڈسٹرائر جنگی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے حالانکہ راستے میں انہیں ایرانی حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا…
یورپی یونین کو 4 جولائی تک کی مہلت، ڈیل نہ ہوئی تو بھاری ٹیرف نافذ ہو گا، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائےے پاکستان)ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر تجارتی دباؤ بڑھاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر 4 جولائی تک امریکا کے ساتھ نیا تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کر دیے جائیں گے۔
امریکی صدر نے یہ انتباہ…
پاکستان میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، سالانہ کتنے گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور توانائی خود کفالت کی جانب اہم اقدامات جاری ہیں۔ حکومت نے سندھ میں کیینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پاور پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔
منصوبے کا مقصد…
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔
واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد…
