براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکستان میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، سالانہ کتنے گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور توانائی خود کفالت کی جانب اہم اقدامات جاری ہیں۔ حکومت نے سندھ میں کیینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پاور پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبے کا مقصد…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد…

معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمے کی بھرپور پذیرائی

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا تاہم اس دوران آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی ملی۔ گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کیے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام…

دفاعِ وطن اورعوامی تحفظ کیلئے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کا فولادی عزم

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان)گزشتہ سال پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے فیصلہ کن اور بھرپور جواب سے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک فوج کا شہریوں کے تحفظ اور ملکی دفاع کےعزم پر مکمل…

معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ پریس…

200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانیکی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے، 8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت 200 یونٹس تک…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران…

پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا جواب معرکہ حق سے زیادہ سخت دیا جائے گا، مسلح افواج

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے…

ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد: وزیراعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے

اسلام آ باد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر…

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7ای کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی…