براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد: وزیراعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے
اسلام آ باد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر…
وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7ای کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی…
پاکستان کی درخواست پر “پروجیکٹ فریڈم” کو روکنے کے اعلان پر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے بروقت اعلان پر ان کا شکر گزار ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری…
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت…
27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ
دوحا(زیبائے پاکستان)خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور جنگ بندی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔
عرب نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور ایران کے درمیان بیک…
آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔
وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو…
مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس کرنٹ اکاؤنٹ پر ہے، دعا ہے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع جلد ختم ہو۔
وزیر خزانہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کی…
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔
واضح رہے کہ یکم…
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر شیخ محمد بن زاید النہیان…
