براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس کی شہادت کی مذمت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ…

امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے…

معرکہ حق، پاکستان نے فتح میزائل کا تجربہ کرکے دشمن کو کیسے خبردار کیا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معرکہ حق کے دوران 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا۔ بھارت کے دھمکی آمیز بیانات کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کا اظہار کر…

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ…

معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول

کراچی(زیبائے پاکستان) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ ایک…

امریکی فورسز کے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان منتقل کر دیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی مال بردار بحری جہاز ایم وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو بحفاظت پاکستان منتقل کر…

آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کیلئے ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے کے لیے اس عمل ’پروجیکٹ…

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر…

اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک…

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت…