براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4…
ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر ہمیں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے، وزیر داخلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔
لاہور میں صحافیوں…
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ…
معرکہ حق، پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرکے دشمن کو کیا پیغام دیا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی۔
گزشتہ سال 3 مئی کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت…
ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اور صحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث…
سعودی حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، 15سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی عائد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سعودی حکومت نے حج 2026 کے لیے عازمینِ حج کی عمر کے حوالے سے نئی اور سخت پابندی فوری طور پر نافذ کر دی ہے۔
مملکت کی جانب سے اچانک کیے گئے بڑے فیصلے کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں کو رواں برس حج کی سعادت حاصل…
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پشاور(زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے…
پیٹرول پر 153 اور ڈیزل پر 116 روپے کے بھاری ٹیکسز اور مارجنز لیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں اور مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول پر 153 روپے 55 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116…
امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری جنگ سے مقاصد کے حصول تک باہر نہیں نکلے گا۔
فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا اس وقت تنازع سے نکل گیا تو مسئلہ چند سال…
ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔
صدر ٹرمپ نے یہ خط کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ…
