براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور(زیبائے پاکستان)اہلِ گجرانوالہ کے لیے خوش خبری ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے لیے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی…

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق پر بڑا فیصلہ جاری کردیا جس میں قرار دیا گیا کہ قبائلی سردار شناختی کارڈ، ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ…

امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر…

پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کورین وزیر تجارت ییو ہان-کو کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں پاکستان…

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے گئے۔ 293 صفحات پر مشتمل سپر ٹیکس کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف…

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پاسپورٹ نظام بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ بریفنگ کے دوران…

وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں اپنا گھر اسکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے…