براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو پاکستان میں ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند اتوار 17 مئی 2026 کی شام دیکھا جا سکے گا، جس کے بعد یکم ذی الحجہ پیر 18 مئی کو ہو گی جبکہ عیدالاضحیٰ بدھ 27…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کا ٹرانسفر آئین کے…

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں حالیہ نظام کے تحت ہونے والی طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔ تفصیلات کے مابق مشتی میلہ کے مقام پر موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ…

یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے…

ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2026 کے دوران توانائی کی قیمتیں 24 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں۔…

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں کے تاثرات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر شہید کی والدہ، سماجی کارکن اور نوجوانوں نے اپنے تاثرات پیش کیے ہیں۔ معرکہِ حق میں اپنی جان وطن پر قربان کرنے والے نائیک محمد وقار خالد شہید کی والدہ نے اپنے تاثرات میں بتایا…

وزیراعظم سے یورپی تجارتی وفد کی اہم ملاقات؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کے سینئر حکام اور ممتاز یورپی کمپنیوں کے کاروباری نمائندوں کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ یورپی کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل پارٹنرشپس کے ڈائریکٹر (ایشیا پیسفک)…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری، پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی…

صدر زرداری کا شاؤشان میں ماؤ زے تُنگ کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر آصف علی زرداری نے شاؤشان میں چین کے انقلابی رہنما ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر کا دورہ کیا اور سٹیچو سکوائر پر ان کے مجسمے پر گلدستہ رکھ کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایوانِ صدر (میڈیا ونگ) کے مطابق صدر آصف علی…

ایران کی تجاویز پر واشنگٹن کا ٹھنڈا ردعمل، ٹرمپ غیر مطمئن قرار، برطانوی میڈیا

واشنگتن (زیبائے پاکستان)واشنگٹن سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان تجاویز میں ایرانی جوہری پروگرام کے مستقبل…