براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گی۔…
ججز ٹرانسفر کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس سے قبل اہم پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے ٹرانسفر سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بطور سربراہ جوڈیشل کمیشن خط لکھ دیا ہے جس میں…
امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران (زیبائئے پاکستان)عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران اور…
انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد پوسٹیں تباہ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کردیں۔
پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا…
پاکستان کی قیادت قابل احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…
اسٹیٹ بینک شرحِ سود کے تعین کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
کراچی(زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان شرحِ سود کے تعین کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی…
ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے…
اسلام آباد نائب وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود متعدد علاقوں کے راستے بدستور بند
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے باضابطہ اعلان کے باوجود اولڈ ایئرپورٹ روڈ کی گلیاں بدستور بند ہیں۔
ایران اور امریکی وفد کی اسلام آباد آمد کے موقع پر گزشتہ 8 روز سے گلیاں بند تھیں جس کے سبب اسکولز دفاتر جانے…
نظریاتی کونسل کے رائے دینے کے اختیار سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سوال پر کہ نظریاتی کونسل کو کس حد تک رائے دینے کا اختیار ہے ؟فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
دوران سماعت درخواست گزار ڈاکٹر اسلم خاکی نے استفسار کیا کہ کیا فیصلہ آج ہی…
امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت، ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام کو واپس اسلام آباد آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس…
