براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین…

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو…

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل…

حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریباً 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے مہنگی ہوگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم…

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اپریل 2026 کو خیبر ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک مؤقف

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک مؤقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی ایک پروقار…

پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے…

کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ اس کیس میں سعید…

ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر ٹیکس رعایت سے متعلق نوٹی فکیشنز واپس لے لیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی درآمد پر رعایتی سیلز ٹیکس کی مدت میں توسیع سے متعلق اپنے سابقہ نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے جمعرات کے روز ایس آر او 633(I)/2026 جاری کیا ہے، جس…