ڈیلی آرکائیو

اگست 3, 2026

ٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان کے ممتاز ٹرانسپورٹرز اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں نے مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے 7 اور 8 اگست کو دی گئی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کے جائز مطالبات کی…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں لائیو…

اسلام آبا(زیبائے پاکستان )چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز سے عوامی رابطے کے سلسلے میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد کیا، جس کا مقصد مستحق خواتین اور عوام کے مسائل کو براہِ راست سننا اور ان کے…

عروہ حسین کے ماڈرن لک پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین ایک بار پھر اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عروہ حسین نے حال ہی میں ساتھی اداکار احسن خان کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت…

پاکستان کے احسان محسود نے تھائی لینڈ میں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا گولڈ میڈل جیت لیا

تھائی لینڈ(زیبائے پاکستان)پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز، جہاں قومی کھلاڑی احسان محسود نے تھائی لینڈ میں منعقدہ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ احسان محسود نے ایونٹ کے ابتدائی…

یامی گوتم بولی ووڈ کیوں چھوڑنا چاہتی تھیں؟، اداکارہ نے برسوں بعد حقیقت بیان کردی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بولی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین دور کو یاد کرتے ہوئے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جو ان کے مداحوں کے لیے حیران کن ثابت ہو سکتا ہے۔ حالیہ ایک انٹرویو میں ‘حق’ فلم کی اداکارہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا…

آزادکشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے امیدوار پہلی بار اسمبلی میں پہنچ گئے

مظفر آباد(زیبائے پاکستان)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایک خاتون سمیت 7 نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ان میں مظفرآباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں سے 5 امیدوار…

’’میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں‘‘گورنر سندھ کا انکشاف

کراچی(زیبائے پاکستان) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میر رضا علی نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے…

سوات دھماکا:خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور(زیبائے پاکستان)آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ سوات میں ہونے والے دھماکے کے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،تحقیقات کے لیے جےآئی ٹی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار سے تجاوز! سہ پہر 3 بجے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 3 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 736روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جوکہ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے…

سعودی ریال 76، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر کے تازہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے پیر 3 اگست 2026 کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کی نئی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں جن کے…