خالد مقبول نرم مگر فاروق ستار گرم! ایم کیو ایم پی کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
کراچی (زیبائے پاکستان)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں دو مخالف گروپس کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پارٹی قیادت نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے رابطے اور وضاحتیں شروع کر دی ہیں۔
پارٹی رہنماؤں کی…
