ڈیلی آرکائیو

اگست 25, 2026

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا لاہور میں سم ڈسٹری بیوشن سائٹ اور سینٹرل…

لاہور(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائر سیکنڈری سکول، ملتان روڈ لاہور میں قائم بینظیر سم ڈسٹری بیوشن سائٹ کا دورہ کیا اور خواتین بینیفشریز کو مفت سم کی فراہمی کے انتظامات کا…

26 نومبر مقدمات: عدالت میں شور شرابے پر جج علیمہ خان اور انکے وکیل پر برہم، نشست سے اٹھ کر چلے گئے

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران شور شرابے پر جج برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے علیمہ خان کے گواہ…

قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور ڈی آئی جی سکھر کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ ذاتی طور پر پیش ہوں۔ جسٹس…

متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس، منظم و مؤثر کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر منظم اور مؤثر مشترکہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ…

اپوزیشن عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا حق ہے، اگر اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں…

عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف…

پنجاب: غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے غیر اخلاقی رقص اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی لگا دی۔ نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ حکام کو پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان اداکاراؤں پر فحش ڈانس اور…

اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کو مناسب طبی سہولتیں نہ ملنے پر اہلخانہ کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کے اہلِخانہ نے مناسب طبی سہولتیں فراہم نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایمان مزاری کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا کے خلاف ان کی سزا معطلی کی درخواستیں…

شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ آلیا ر کی…

حنا جاوید قتل کیس، ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں حنا جاوید کی مبینہ قتل کے واقعے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے آواز اٹھاتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا حنا…