ڈیلی آرکائیو

اگست 23, 2026

مشرقی بائی پاس میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔میر جمیل رند

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف قبائلی شخصیت میر جمیل رند نے مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بدترین اور طویل لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ سے کیسکو کی جانب سے مشرقی بائی پاس کے مکینوں کے ساتھ ناروا سلوک…

12 ربیع الاول کی تیاریاں، چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات کے مطابق…

شکارپور(زیبائے پاکستان)جشن عید میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول کے بابرکت اور پرمسرت موقع پر شہر بھر میں تیاریاں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شروع کر دی گئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ…

بلوچستان کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں مالی امداد کی تقسیم

شانگلہ(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں پیش آنے والے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔ جولائی 2026…

غلام عباس پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس کے…

بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات سے متعلق من گھڑت خبریں چل رہی ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد نورین نیازی سے فون پر رابطہ ہوا تھا، تاہم انہوں نے ملاقات کے احوال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق نورین نیازی نے کہا…

اپنا گھر بنانا ہوا اب انتہائی آسان، بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت نجی بینکوں سے آسان اقساط پر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کے لیے اپنا گھر آسانی سے بنانے کا…

سرکاری اسکیم پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سال 2027 میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ لانگ پیکیج کی محدود نشستیں باقی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سرکاری اسکیم میں لانگ حج پیکیج کے تحت اب صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی…

ہوشیار! واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) موبائل فون صارفین ہوشیار ہو جائیں کہ واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے جس کا نشانہ خاص طور پر خواتین ہیں۔ دنیا بھر میں سائبر کرائم تیزی سے پھیل رہا ہے کہ سائبر مجرمان نت نئے طریقوں کے ذریعے صارفین کو…

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے اہم ادارے میں سیکڑوں نوکریاں، کیسے اپلائی کریں؟

لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان رینجرز پنجاب میں سیکڑوں نوکریوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ملک بھر کے نوجوان اپلائی کر سکتے ہیں۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) میں مجموعی طور پر 964 ملازمتوں پر درخواستیں مطلوب ہیں جس پر پاکستان بھر سے نوجوان…

بجلی کا بل کم کرنا چاہتے ہیں؟ اے سی کی صرف ایک سیٹنگ آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتی ہے

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ایئر کنڈیشنر (اے سی) کے استعمال کا درست طریقہ اپنا کر بجلی کے بل میں نمایاں کمی کی جاسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ…