براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کیلئے ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے کے لیے اس عمل ’پروجیکٹ…

ایران جنگ سے آبنائے ہرمز میں کتنے ہزار جہاز اور ملاح پھنس گئے ہیں؟

ایران (زیبائے پاکستان)عالمی بحری تنظیم انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث تقریباً 2,000 جہاز پھنس گئے ہیں، جن پر سوار 20,000 کے قریب ملاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ…

اے سی پھٹنے سے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ وویک وہار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔…

ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ…

امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری جنگ سے مقاصد کے حصول تک باہر نہیں نکلے گا۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا اس وقت تنازع سے نکل گیا تو مسئلہ چند سال…

ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی، تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔ صدر ٹرمپ نے یہ خط کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ…

اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان

ابوظہبی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان ممالک میں مقیم یا زیرِ سفر اماراتی شہریوں کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی…

امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا میں شائع ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اور تیز رفتار فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جسے خطے کی بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…

جعلی دستاویزات کے ذریعے ایران سے تجارت، بھارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے کیونکہ حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایرانی نژاد یوریا بھارت میں مبینہ طور پر جعلی شپنگ دستاویزات کے ذریعے درآمد کی گئی۔ رپورٹس…

مکہ مکرمہ میں شجرکاری مہم: مزید 60 ہزار درخت لگ گئے، سبزہ زاروں میں 3 گنا اضافہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مکہ مکرمہ میں پائیداری اور ماحولیاتی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کے تحت 60 ہزار سے زائد درخت لگا دیے گئے ہیں، جبکہ المغمص ویلی پارک کو ایک نئے ماحولیاتی سیاحتی مرکز کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔…