براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
چین (زیبائے پاکستان)ایک چینی کمپنی نے ایسی انوکھی گاڑی متعارف کرائی ہے جو برق رفتار تو ہے ہی مگر ایسا راکٹ بوسٹرز سے ممکن ہوتا ہے۔
جی ہاں واقعی ویکیوم کلینرز بنانے والی کمپنی ڈریمی نے نیبولا نیکسٹ 01 جیٹ ایڈیشن نامی کانسیپٹ گاڑی تیار…
دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا آسان
دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پراپرٹی ویزا قوانین میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا مزید آسان بنا دیا ہے۔
نئی پالیسی کے تحت اب سنگل مالک کیلئے مقررہ کم از…
توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کا ایران کے خلاف ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد توانائی مارکیٹ میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے…
خام تیل کی قیمت 140 ڈالر تک جاسکتی ہے، ایرانی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ…
ٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان ) امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی ٹیم نے ایران کی جانب سے پیش کیے گئے ایک نئے…
یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے…
ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا
گیا ہے۔
ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2026 کے دوران توانائی کی قیمتیں 24 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں۔…
بھارتی ایوی ایشن مسلسل تنزلی کا شکار، مودی کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا
نئی دہلی )(زیبائے پاکستان)بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم کے دور میں بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کے بحران اورپاکستان کی فضائی…
بریانی اور تربوز کھانے سے ایک خاندان کے 4 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی شہر ممبئی کے علاقے بھنڈی بازار میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد چند گھنٹوں کے اندر جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مشتبہ فوڈ پوائزننگ سے جڑا ہوا…
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
صومالیہ (زیبائے پاکستان)بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
ان ہی میں سے ایک مغوی امین بن شمس کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
