براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

مسجد الحرام میں زائرین کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل سروس متعارف کرائی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کی…

ایران نے اقوام متحدہ سے بحیرہ عمان میں امریکی کارروائی کی مذمت کا مطالبہ کر دیا

لندن (زیبائے پاکستان) ایران نے اقوام متحدہ سے بحیرہ عمان میں امریکی کارروائی کی مذمت کا مطالبہ کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ امریکی کارروائی پر سلامتی کونسل واضح اور دو ٹوک مؤقف اپنائے۔ گزشتہ روز اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو…

پاکستان اندھیروں سے نکلنے والا ہے؟ آذربائیجان نے بڑی پیشکش کردی

آذربائیجان(زیبائے پاکستان)آذربائیجان کی سرکاری توانائی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جیسے ہی پاکستان باضابطہ درخواست دے گا وہ مائع قدرتی گیس فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان شدید بجلی بحران کا سامنا کر رہا…

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر…

امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا، ایران اسے کھولنا چاہتا ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور ایران دراصل اسے کھولنا چاہتا ہے تاکہ یومیہ کروڑوں ڈالر کی آمدنی دوبارہ حاصل کی جا سکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل…

جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے امریکا کے رویے کو سفارتکاری کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے مستقبل پر جلد فیصلہ کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی…

امریکا ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔باقر قالیباف

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور محاصرے جیسے اقدامات کے ذریعے مذاکراتی عمل کو متاثر کر کے ایران کو دباؤ میں لانا چاہتے…

پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے۔ معروف تعلیمی درس گاہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں منعقدہ چوتھی سالانہ پاک امریکا…

امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر تاریخی عدم اعتماد جاری مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری بنیادی شرط ہے،…

ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی اس تک برقرار رہے گی جبتک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں ہوجاتا؛ ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اختتام بدھ کی شام ہوجائے گا تاہم ایران کے ساتھ امن معاہدہ نسبتاً جلدی طے پا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں…