براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لیا ہے، ٹرمپ
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے ایرانی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو روکا جو آبنائے ہرمز…
متحدہ عرب امارات کی معیشت ہچکولے کھانے لگی! واشنگٹن سے مالی مدد کی امیدیں
متحدہ عرب امارات(زئیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے حکام کے ساتھ ابتدائی نوعیت کی بات چیت کا آغاز کیا ہے تاکہ اگر ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث معاشی دباؤ بڑھتا ہے تو کسی ممکنہ مالی سہولت کا انتظام کیا جا سکے۔
امریکی…
ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان
ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ…
ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل
دبئی(زیبائے پاکستان) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔
ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ’’دا نیشنل“ نے بھی ’’ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل“ کی ہیڈ لائن…
امریکا سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایران کا دو ٹوک اعلان
ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہر ممکن اقدام کے لیے تیار بھی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد…
ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے ٹیلیفونک انٹرویو میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک یا دو…
پاکستان کی عالمی سفارتی کامیابیاں، امریکا کا بھارت پر اعتماد کم ہوتا جارہا ہے، عالمی جریدہ
نیویارک(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی جریدے ایشیا ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے بعد امریکا کے لیے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا کے…
آبنائے ہرمز بدستور بند، امریکا کے ساتھ مذاکرات کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے، ایران کا اعلان
ایران (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے جہاں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ نئے مذاکرات کی کوئی…
واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی، امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانیوں سے فون پر بات…
امریکا نے دباؤ بڑھانے کیلئے ایرانی آئل ٹینکروں پر قبضے کا فیصلہ کرلیا، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا بین الاقوامی سمندروں میں موجود ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…
