براؤزنگ زمرہ
شوبز
صبور علی تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنے حالیہ تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔
صبور علی نے ٹرپ کے دوران ساحلِ سمندر سے متعدد تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر…
ٹیلر سوئفٹ کی شاہانہ شادی، ممدانی نے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل بتا دی
نیویارک(زیبائے پاکستان)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی کے موقع پر سیکیورٹی اور پرمٹ سے متعلق تمام اخراجات خود ادا کیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے نیویارک میں واقع…
شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی
ممبئی (زیبائے پاکستان)اداکارہ میرا سیٹھی نے کہا ہے کہ ان پر شادی کیلئے کوئی دباؤ نہیں تھا اور وہ اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتیں۔
حال ہی میں میرا سیٹھی نے اداکار و گلوکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کیرئیر سمیت…
بچوں کو اکیلے سفر کی اجازت کا مشورہ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔
اپنے مارننگ شو کے حالیہ پروگرام میں ندا یاسر نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ بچوں کو صرف جائیداد اور زیورات…
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو کی حالیہ قسط کے لیے جس لباس کا…
اداکار منیب بٹ اغوا و کرپٹو کرنسی لوٹنے کے مقدمے میں بے گناہ قرار
لاہور(زیبائے پاکستان)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (AVCC) نے اداکار منیب بٹ سے متعلق اغوا اور ڈکیتی کے مقدمے کا 7 صفحات پر مشتمل عبوری چالان پیش کر دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی…
فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، نورا فتحی آبدیدہ ہوگئیں
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔
فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر…
ڈاکٹر یونس بٹ کی کبریٰ خان پر شدید تنقید، اداکاری کو غیر متاثر کن قرار دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف مزاح نگار اور لکھاری ڈاکٹر یونس بٹ نے ڈرامہ "ڈاکٹر بہو" پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کبریٰ خان کی اداکاری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈاکٹر یونس بٹ جو کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں، "ہم…
ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں
لندن (زیبائے پاکستان)پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔
ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…
یمنیٰ زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مداح نکلیں۔
ڈرامہ ’قرضِ جاں‘ کے بعد اسکرین سے دور رہنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی…
