براؤزنگ زمرہ
شوبز
محبت کے لیے کیریئر قربان نہیں کروں گی، دنانیر مبین کا دوٹوک اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے…
ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، شرجیل میمن
کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے بیان میں شرجیل مین نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم…
فلمی سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
چنئی(زیبائے پاکستان) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف سابق اداکار جوزف وجے نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں نومنتخب…
مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
لاہور(زیبائے پاکستان)مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔
مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے…
اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔
اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے…
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔
حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے ڈرامے…
والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔
حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میں اپنی زندگی میں یہ تجربہ کرچکی ہوں کیونکہ…
میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا
امریکہ (زیبائے پاکستان)معروف امریکی اداکارہ میلیسا بریرا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ اور فلسطینی عوام کے حق میں ان کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، چاہے اس مؤقف کی قیمت انہیں اپنے فلمی کیریئر میں مشکلات کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی…
جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا بڑی غلطی تھی، سید نور کا چونکا دینے والا اعتراف
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر سید نور نے مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے فیصلے کو تباہ کن تجربہ قرار دیتے ہوئے اس پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر…
یاسر حسین نے پاکستانی ڈراموں کے معیار میں کمی کی وجہ بھارت کو قرار دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکار، میزبان اور ہدایت کار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بدلتے معیار پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر مواد بنانے سے پاکستانی ڈراموں کی اصل شناخت متاثر ہوئی۔
نجی ٹی وی پروگرام…
