براؤزنگ زمرہ

شوبز

عفت عمر کے ساتھ فیشن شو میں دلچسپ واقعہ، اداکارہ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر لاہور میں منعقدہ لام فیشن ویک سیزن 2 کے دوران پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کے باعث سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔ عفت عمر اس موقع پر سنہری لباس کی ساڑھی پہنے بھرپور…

کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک وائٹ بورڈ کی تصویر شیئر کی، جس پر ان کی ورزش کی تفصیلات درج تھیں۔ اداکارہ نے تصویر کے…

حریم فاروق کا باڈی شیمنگ پر دوٹوک مؤقف، صبح کا منفرد معمول بھی بتا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنے لباس اور جسمانی ساخت پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو جیسے ہیں ویسے ہی قبول کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔ حریم فاروق حال ہی میں…

’بولڈ لباس میں آرام دہ محسوس نہیں کرتی‘، رشمیکا مندانا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں ایسے لباس پہننے میں آرام محسوس نہیں کرتیں جن میں جسم زیادہ نمایاں ہو اور وہ اپنے کام کے دوران اپنی پسند اور ناپسند کی حدود کا خیال رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ…

علی اصغر نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا؟ برسوں بعد خاموشی توڑ دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)علی اصغر نے ’دی کپل شرما شو‘ میں دادی کے منفرد کردار سے ناظرین میں خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ ان کی مزاحیہ اداکاری کو خوب سراہا گیا، تاہم 2019 میں انہوں نے اس پروگرام سے علیحدگی اختیار کرلی۔ ان کے شو چھوڑنے کی وجہ جاننے…

دیپیکا پڈوکون نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کردی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مداحوں کو اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا۔ دیپیکا اور رنویر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسے جوڑے کی جانب سے میڈیا کی نظروں سے دور رکھا گیا تھا۔ تاہم اب…

ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر مبینہ فائرنگ کے واقعے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملہ آوروں کا اصل ہدف کوئی اور معروف فلمی شخصیت تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے ایک…

عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب…

سیف علی خان نے شادی کیلئے کتنی بار پروپوز کیا؟ کرینہ کپور کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی محبت کی کہانی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ اس جوڑی نے حال ہی میں کامیڈین کپل شرما کے’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور شو کے دوران کرینہ…

فیصل قریشی کی اہلیہ کو ان کا حریم فاروق کو گلے لگانا پسند نہیں آیا؟ ویڈیو وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم ’مینگو جٹ‘ کے پریمیئر میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ…