براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان میں پٹرولیم سبسڈی سکیم کا دائرہ بہت وسیع، جلد ختم کیا جائے: آئی ایم ایف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت مستقبل میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پر عوام کو ریلیف دینا چاہے تو یہ…
اسلام آباد میں علاقائی اقتصادی تعاون پر اہم بیٹھک، ای سی او وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے کونسل کے 30ویں اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، جبکہ وزرائے خارجہ کا 2 روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، جس کی…
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان خوش آئند ہے۔
بین الاقوامی سطح پر منظم جرائم کی روک تھام اور ان کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کیلیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر نے پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا ہے، جس میں شہدا اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے خصوصی نغمے کے…
گورنر خیبرپختونخوا کا سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان
پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں سونے کی کان کنی کی تمام لیز فوری طور پر ختم کرنے اور کان کنی کا کام معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی…
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف نیب انکوائریاں تیز، متعدد افراد طلب
پشاور(زیبائے پاکستان)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے متعلق نیب کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اور 2 اہم انکوائریوں کے سلسلے میں متعدد افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔…
اینکر ربیعہ احسن کا شوہر سے جھگڑا کیوں ہوا تھا؟ ملزم کے نئے انکشافات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کے مقدمے میں پولیس تفتیش جاری ہے اور اس سلسلے میں گرفتار ملزم احسن نے دوران تفتیش اپنی ازدواجی زندگی اور مبینہ تنازعات سے متعلق تفصیلی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
پولیس ذرائع کے…
قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے: صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر فورسز…
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن کے دوران 16 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں…
سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئندہ بھی مزید منظورِ…
شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائیوں میں 16 خوارج ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 16 خوارج ہلاک اور پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور گردونواح میں خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کی، اس…
