براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کفایت شعاری بے اثر؛ 28 فیصد اضافے سے حکومتی اخراجات 206 ارب سے متجاوز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات کے باوجود سرکاری امور کی انجام دہی پر ہونے والے اخراجات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ان…
پاکستان پُرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پڑوسی ممالک کے خدشات دور کرنا ہوں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم ملک کے طور پر دیکھنے کا خواہاں ہے جو خطے کے وسیع تر نظام کا حصہ بنے اور اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن و…
پاک چین اقتصادی دوستی؛ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے تجارت و سرمایہ کاری میں وسعت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک چین اقتصادی دوستی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں جاری ہیں، جس سے تجارت و سرمایہ کاری میں وسعت پیدا ہو رہی ہے۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اعلیٰ حکام نے چینی کمپنی ٹرانسشن…
معاذ صفدر نے بیٹی کی پیدائش پر اہلیہ کو قیمتی تحفہ دے دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر معاذ صفدر نے اپنی تیسری اولاد کی پیدائش کی خوشی میں اہلیہ صبا معاذ کو تحفے میں گاڑی دے دی۔
حال ہی میں بیٹی کی پیدائش کے بعد معاذ صفدر نے اہلیہ کے لیے سرمئی رنگ کی سوزوکی ویگن…
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی…
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے ایک نیا آرڈیننس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کی پیشگوئی
لاہور(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج صبح ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق…
صحت کا نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری ہے، نگار جوہر
پشاور(زیبائے پاکستان)مشیر صحت خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں، تاہم نظام صحت کو بہتر بنانے کے لیے نجی شعبے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
دنیا نیوز کے…
خوشخبری: موسم کے ساتھ ہی سولر کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی ہوگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں برانڈ، صلاحیت (کیپیسٹی)، ٹیکنالوجی اور ڈیلر کے لحاظ سے مختلف رہیں؛ اتوار، 15 نومبر 2026 کو مقامی مارکیٹ میں ان کی مختلف قیمتیں دیکھنے میں آئیں۔
رہائشی اور تجارتی صارفین کے لیے…
آج بروز اتوار 15 نومبر صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آج بروز اتوار، 15 نومبر 2026 پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 413,800 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 379,418 روپے فی تولہ ہے۔
مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ…
