براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ،آج مزید سستا ہوگیا
کراچی(زیبائے پاکستان) بین الاقوامی اور مقامی بلین مارکیٹوں میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 20ڈالر کی کمی سے 3ہزار 864 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث…
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی، پہلا انعام کس نے جیتا، لسٹ جاری
حیدرآباد(زیبائے پاکستان)نیشنل سیونگز نے 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی کے ابتدائی نتائج جاری کردیے ہیں۔
حیدرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 290479 نے حاصل کرلیا۔
دوسرے انعام کے…
’’مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے‘‘ عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان نے چیف جسٹس کے نام خط میں کہا ہے کہ مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے۔
چیف جسٹس آئینی عدالت، چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس ہائی کورٹ کے نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے…
بینکوں کے لیے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 3 کروڑ روپے مقرر، اطلاق فوری ہوگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے لیے نقد رقوم کی لین دین رپورٹ کرنے کی حد میں اضافہ کردیا ہے، جس کے تحت اب 2 کروڑ کے بجائے 3 کروڑ روپے یا اس سے زائد کیش ٹرانزیکشنز کی رپورٹ کرنا لازمی ہوگا۔
وزارت…
بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ برآمد ہوئے، اسپتال منتقلی کے لیے عدالت میں دائر درخواست میں انکشاف
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)اڈیالہ جیل میں قید سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سیل میں چوہے، کاکروچ اور کنکھجورے آتے ہیں جبکہ ماضی میں وہاں 7 چھوٹے سانپ بھی دیکھے گئے تھے جنہیں جیل کے ایک اہلکار نے مار کر دور کیا۔
اس بات کا دعویٰ بشریٰ بی بی…
ہمیں وفاقی آئینی عدالت کے آج کے آرڈر سے بھی مایوسی ہوئی، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے 5 نومبر کے آرڈر میں ترمیم کر دی، لیکن ہمیں عدالت کے آج کے آرڈر سے بھی مایوسی ہوئی ہے۔
آئینی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…
10 سال میں غیر ملکی فنڈنگ کا ایک بھی منصوبہ وقت پر مکمل نہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں میں غیر…
سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، خواجہ آصف کا نئے صوبوں کے حوالے سے اہم بیان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم بیان دیا ہے کہ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے اس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
نجی نیوز چینل پر گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ…
تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں نے وفاق کو خصوصی گرانٹ فراہم کی ہے، جو آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی ہے۔ دستاویز…
کراچی میں موسم سرد کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا کر دیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کراچی انجم نذیر ضیغم کے مطابق 18 نومبر سے کراچی کے موسم میں معمولی تبدیلی متوقع ہے اور دوران…
